آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی11 جنوری کوپاکستان میں جلوے بکھیرے گی
لاہور (نیو ڈیسک )آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کے سفر کا آغاز آج اسکاٹ لینڈ سے شروع ہو گا جو مختلف ممالک سے ہوتی ہوئی 11 جنوری کوپاکستان میں جلوے بکھیرے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں آئندہ برس مارچ میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ ٹی20کی ٹرافی اتوار کو ممبئی سے عالمی… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی11 جنوری کوپاکستان میں جلوے بکھیرے گی







































