جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ نے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

نیوزی لینڈ نے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا

ڈونیڈن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے مسلسل 12 ویں ہوم ٹیسٹ میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، ٹیم2012 سے اب تک اپنے ملک میں ایک بھی ٹیسٹ نہیں ہاری، یہ اس کا اپنے گراﺅنڈز پر ناقابل شکست رہنے کا دوسرا بڑا سلسلہ ہے۔اگر آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے میچ میں بھی کیویز فاتح… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا

فکسنگ کا عفریت کرکٹ کی جڑیں کھوکھلی کرنے لگا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

فکسنگ کا عفریت کرکٹ کی جڑیں کھوکھلی کرنے لگا

لندن(نیوز ڈیسک) فکسنگ کا عفریت کرکٹ کی جڑیں کھوکھلی کرنے لگا،آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے چیئرمین رونی فلینگن نے بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ رواں برس اب تک یونٹ کو 450 انٹیلی جنس رپورٹس موصول ہوئی ہیں، 20 فیصد اطلاعات پلیئرز اور امپائرز کی جانب سے پہنچائی گئیں،… Continue 23reading فکسنگ کا عفریت کرکٹ کی جڑیں کھوکھلی کرنے لگا

مایہ ناز کرکٹر ٹیم اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ مقرر،تنخواہ اتنی کہ ۔۔۔!!!

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

مایہ ناز کرکٹر ٹیم اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ مقرر،تنخواہ اتنی کہ ۔۔۔!!!

اسلام آباد(آن لائن) آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز کرکٹر ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ بن گئے۔54 سالہ ڈین جونز نے پیر کو اپنے فیس بک پیج پر ایک وڈیو کے ذریعے اسلام آباد ٹیم سے منسلک کا اعلان کیا۔ڈین جونز کے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اچھے تعلقات… Continue 23reading مایہ ناز کرکٹر ٹیم اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ مقرر،تنخواہ اتنی کہ ۔۔۔!!!

پاک بھارت کرکٹ سیریز ،انتظار کی گھڑیاں ختم،حتمی اعلان سامنے آگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت کرکٹ سیریز ،انتظار کی گھڑیاں ختم،حتمی اعلان سامنے آگیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائلز کلارک پر بھی یہ بات واضح کردی ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لیے وہ بھارتی حکومت کے جواب کا منتظر ہے۔اس طرح پاک بھارت سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان ثالث کا… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز ،انتظار کی گھڑیاں ختم،حتمی اعلان سامنے آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی

datetime 15  دسمبر‬‮  2015

بھارتی کرکٹ ٹیم 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی کرکٹ ٹیم عالمی چیمپئن آسٹریلوی چیلنج سے نمٹنے کیلئے 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی۔ بھارتی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے اعلامیے… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم 5 جنوری کو سڈنی روانہ ہو گی

پاکستان قومی کرکٹ کی موت ،اصل کہانی کچھ اورہی نکلی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پاکستان قومی کرکٹ کی موت ،اصل کہانی کچھ اورہی نکلی

صوابی(نیوزڈیسک) قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فیاض احمد کی موت کی خبر افواہ نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فیاض احمد کی موت کی خبر سامنے آئی تھی۔ بتایا گیا تھا کہ فیاض احمد ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہوگئے تھے۔… Continue 23reading پاکستان قومی کرکٹ کی موت ،اصل کہانی کچھ اورہی نکلی

شہریارخا ن کے ایک اوریوٹرن نے پاکستانیوں کوحیران کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

شہریارخا ن کے ایک اوریوٹرن نے پاکستانیوں کوحیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) چیرمین پی سی بی شہریار خان نے بھارت سے کرکٹ سیریز کی پھر امید باندھتے ہوئے کہا کہ ہمیں اب تک کوئی حتمی جواب موصول نہیں ہوا لیکن ہم تھوڑا سا انتظار اور کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ بھارت سے… Continue 23reading شہریارخا ن کے ایک اوریوٹرن نے پاکستانیوں کوحیران کردیا

پاکستان سپرلیگ ، کون سی فرنچائزشاہد آفریدی کوخریدناچاہتی ہے ؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپرلیگ ، کون سی فرنچائزشاہد آفریدی کوخریدناچاہتی ہے ؟

کوئٹہ((نیوزڈیسک)پاکستان میں کھیلوں کی دنیا کا مشہور نام اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کوئٹہ کی فرنچائز کے مالک ندیم عمر نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان اور آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے کی خواہش ظاہر کردی ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ شاہد آفریدی اپنی جارحانہ بیٹنگ اور شہرت کی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ، کون سی فرنچائزشاہد آفریدی کوخریدناچاہتی ہے ؟

زلمے پشاور کی ٹیم اے پی ایس متاثرین سے منسوب کر دی گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

زلمے پشاور کی ٹیم اے پی ایس متاثرین سے منسوب کر دی گئی

کولکتہ/کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور کے مالک جاوید آفریدی نے آرمی پبلک اسکول(اے پی ایس) پشاور میں اپنی ٹیم ‘پشاور زلمے’کے لوگو کو متعارف کراتے ہوئے اسے آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں جان گنوانے والوں کے نام کر دیا.جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ “جو کچھ ہم… Continue 23reading زلمے پشاور کی ٹیم اے پی ایس متاثرین سے منسوب کر دی گئی