پاکستانی شکست: اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات شروع
لندن(نیوز ڈیسک ) انگلینڈ سے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی مشکوک شکست پر آئی سی سی کے اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ نے تحقیقات شروع کردیں، یہ دعویٰ ایک برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا، حکام نے سیریز سے قبل ہی ممکنہ گڑبڑکی اطلاع دے دی تھی.ذرائع کے مطابق انھیں میچ کے حوالے… Continue 23reading پاکستانی شکست: اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات شروع