کرکٹ کے بعد بھارت کا پاکستان کو ایک اورجھٹکا
کوالالمپور( نیوزڈیسک) بھارت نے پاکستان کو دوکے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر جونیئر ایشیا ہاکی کپ جیت لیا ۔ کھیل کے آغاز میں ہی بھارتی ٹیم پاکستانی ٹیم پر حاوی رہی اور تابڑ توڑ حملے کئے پہلے ہاف میں بھارت کو ایک کے مقابلے میں تین گول کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں… Continue 23reading کرکٹ کے بعد بھارت کا پاکستان کو ایک اورجھٹکا