پاکستان بھارت کرکٹ سیریز۔بھارت کاجواب آگیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ کم وقت میں پاک بھارت سیریز کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت سیریز کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے بالاخر اعلان کر ہی دیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورد انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سیریز کے انعقاد کیلئے حکومت… Continue 23reading پاکستان بھارت کرکٹ سیریز۔بھارت کاجواب آگیا







































