انٹر نیشنل کر کٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
دبئی(نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ بھارت دوسرے ،آسٹریلیا تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر براجمان ہے،بیٹسمینوں کی رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ نے کین ولیمسن سے پہلی… Continue 23reading انٹر نیشنل کر کٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی











































