کیوی کپتان برینڈن مکلم کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آکلینڈ (نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن مکلم فروری میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔34 سالہ برینڈن مکلم نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ برس فروری میں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز ان کے کریئر کی آخری سیریز ہو گی۔وہ نیوزی لینڈ کی جانب… Continue 23reading کیوی کپتان برینڈن مکلم کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان







































