اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی 20 ایشیا ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انیس جاوید پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ نائب کپتان ناصر علی ہونگے۔ دیگر کھلاڑیوں میں ہارون ، محمد اکرم ، ثنا اللہ قاضی ،ذیشان گل قریشی ،اسرار حسن ، زاہد محمود ناصر، ظفر اقبال ، محمد ادریس سلیم ، بدر منیر ذیشان عباسی ، محمد ایاز، ساجد نواز ، محمد وقاص اور عامر اشفاق شامل ہونگے۔ ٹی 20 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 سے 24 جنوری تک بھارت کے شہر کوچی میں کھیلا جا ئے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…