ایڈیلیٹڈ ٹیسٹ :آسٹریلیا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 224 رنز بنا کر آؤٹ
ایڈیلیٹڈ(نیوز ڈیسک) تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 224 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔آسٹریلیا کی جانب سے سٹیون سمتھ اور ایڈم وجز نے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کو پہلا نقصان اس وقت ہوا جب 63 رنز… Continue 23reading ایڈیلیٹڈ ٹیسٹ :آسٹریلیا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 224 رنز بنا کر آؤٹ