چنائے : آسٹریلوی امپائر گیند لگنے سے شدید زخمی ہو گئے
چنائے(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی امپائر جان ورڈ ہندوستان کے ڈومیسٹک کرکٹ رانجی ٹرافی کے میچ کے دوران گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں رانجی ٹرافی کے ایک میچ میں پنجاب کے بیٹسمین بریندر سرن نے حریف ٹیم تامل ناڈو کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے… Continue 23reading چنائے : آسٹریلوی امپائر گیند لگنے سے شدید زخمی ہو گئے