اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

میچ فکسنگ کے الزامات نیپالی فٹبالرز پر غداری کے مقدمات درج

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

میچ فکسنگ کے الزامات نیپالی فٹبالرز پر غداری کے مقدمات درج

کھٹمنڈو(آن لائن) میچ فکسنگ کے الزامات نیپالی فٹبالرز پر غداری کے مقدمات درج کر کے حراست میں لے لیا گیا ،نیپال میں پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ نیپالی فٹبالرز پر سنہ 2011 کے ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ راو¿نڈ کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں اور ا±ن پر غداری کا مقدمہ… Continue 23reading میچ فکسنگ کے الزامات نیپالی فٹبالرز پر غداری کے مقدمات درج

آئی سی سی نے ایک اور کھلاڑی کونشانہ بنادیا۔۔۔

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

آئی سی سی نے ایک اور کھلاڑی کونشانہ بنادیا۔۔۔

ڈھاکا (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے امپائر کے فیصلے سے اختلاف پر زمبابوین آل راﺅنڈر سکندر رضا میںمیچ فیس کا فیصد پندرہ جرمانہ عائد کردیا۔انہیں دوسرے دن ڈے میں بنگلادیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کی گیند پر امپائر نے وکٹوں کے پیچھے کیچ آﺅٹ قرار دیا تھا تاہم انہوں نے فیصلے سے اختلاف… Continue 23reading آئی سی سی نے ایک اور کھلاڑی کونشانہ بنادیا۔۔۔

برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے شکست دے دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے شکست دے دی

برزبین(نیوز ڈیسک)برزبین میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 504 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 295 رنز پر ڈھیر ہو… Continue 23reading برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے شکست دے دی

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی، پی سی بی اور اہم وزارت میں ٹھن گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی، پی سی بی اور اہم وزارت میں ٹھن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی، پی سی بی اور اہم وزارت میں ٹھن گئی پی سی بی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھارتی بورڈ سے کرکٹ سیریز کے انعقاد پر خط لکھے جانے کا جواب دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا جواب میں کہنا تھا… Continue 23reading بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی، پی سی بی اور اہم وزارت میں ٹھن گئی

راولپنڈی ایکسپریس پانچویں گیئر میں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی ایکسپریس پانچویں گیئر میں

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے کرکٹ سٹارز اکٹھے ہو گئے تفصیلات کے مطابق ورلڈکرکٹ کے پرانے سٹارز آج کل امریکہ میں اکٹھے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر اور شین وارن کی کپتانی میں نیویارک میں ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا جس میں شین وارن الیون نے کامیابی حاصل کی۔ میچ کی خاص بات شعیب… Continue 23reading راولپنڈی ایکسپریس پانچویں گیئر میں

ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شمولیت،یونس خان نے اصل وجہ بتادی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شمولیت،یونس خان نے اصل وجہ بتادی

ابو ظبی(نیوزڈیسک)ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شمولیت،یونس خان نے اصل وجہ بتادی، سینئر بیٹسمین یونس خان نے کہاکہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں اپنے کرکٹ کیریئر میں بہت کچھ حاصل کر چکا،2009میں اپنی زیرقیادت ٹیم کو ورلڈ ٹی 20کا فاتح بھی بنوایا… Continue 23reading ون ڈے کرکٹ ٹیم میں شمولیت،یونس خان نے اصل وجہ بتادی

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلئے پراعتماد

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلئے پراعتماد

ابو ظبی(آن لائن) یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلیے پ±راعتماد ہیں،ان کا کہنا ہے کہ حریف سائیڈ کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری رکھوں گا، جارحانہ انداز میری طاقت اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتا، جب سست پڑوں توکنٹرول کھو بیٹھتا ہوں، شین وارن کے مشوروں… Continue 23reading یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلئے پراعتماد

لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

لاہور(آن لائن)لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی،بھارت کوچھ کے مقابلے دس پوائنٹ شکست کاسامناکرناپڑا۔تفصیلات کےمطابق لاہور کے ایوان ا قبال میں پاکستان اوربھارت کے درمیان آرم ریسلنگ کے مقابلے منعقدکیے گئے۔مقابلوں میں سولہ رکنی بھارتی دستے نے شرکت کی مردوں کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کودوآٹھ سے شکست دی… Continue 23reading لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیا

شارجہ(آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائرنگ خصوصاً ٹی وی امپائرز کے فیصلے موضوع بحث بنے رہے اور یہ سوال بار بار کیا جاتا رہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتنی اہم سیریز نامکمل ٹیکنالوجی کے ساتھ کیوں کھیلی؟اس سیریز میں سنیکو میٹر اور ہاٹ سپاٹ ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی۔ ان… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیا