ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

کیرئیر ختم ہونے کے بعد بادشاہ کی طرح زندگی گزاروں گا‘ رونالڈو

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

میڈرڈ(نیوز ڈیسک)سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے فٹبال اسٹار کرسچیانو رونالڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنا کیریئر ختم ہونے کے بعدایک بادشاہ کی طرح جیئیں گے۔ریال میڈرڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے رونالڈو نے کھیل کو خیر آباد کہنے کے بعد کوچ بنائے جانے کا خیال مسترد کر دیا۔ہسپانوی روزنامہ المونڈو سے گفتگو کے دوران رونالڈو نے تسلیم کیا کہ صرف فٹبال نے ہی ہمیشہ انہیں مسحور نہیں کیا میری زندگی بہت شاہانہ ہے لیکن کیرئیر ختم ہونے کے بعد میں مزید اپنی زندگی سے لطف اندوز ہو سکوں گا کیونکہ اس وقت میرے پاس بہت کچھ کرنے کیلئے بہت وقت ہو گا۔رواں ہفتے لاس ویگاس میں ایک باکسنگ مقابلہ ہے اور میں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ اسے دیکھنا چاہتا ہوں، پر میرے پاس وقت نہیں۔رونالڈو نے کہا کہ وہ اس پر شور نہیں مچائیں گے کیونکہ وہ فی الوقت قربانی دے رہے ہیں اور بعد میں وہ ایک بادشاہ کی طرح زندگی گزاریں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…