محمدعامرکے بعد سلمان بٹ اورمحمدآصف کی واپسی کب اور کیسے ہوگی؟
لاہور(نیوزڈیسک)سزایافتہ کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف پانچ سال کے بعد ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے میدان میں نظر آنے والے ہیں۔یہ دونوں کرکٹرز اتوار کے روز قومی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا کی طرف سے فاٹا کے خلاف حیدرآباد میں میچ کھیلیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ایک خبررساں ادارے… Continue 23reading محمدعامرکے بعد سلمان بٹ اورمحمدآصف کی واپسی کب اور کیسے ہوگی؟











































