پاکستانی شاہین نے بھارتی سورما کو دھول چٹا دی
کوئٹہ (نیوزڈیسک ) ملائےشےا میں جاری مکسڈ مارشل آرٹ کے مقابلے میں بیوٹمز سے تعلق رکھنے والے احمد مجتبیٰ نے بھارت کے سنجیون پاڈال کو پچھاڑ دیا ۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے احمد مجتبیٰ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ مینجمٹ ساسنز کے طالب علم ہے ملائےشےا میں جاری مکسڈ مارشل آرٹ کے مقابلے… Continue 23reading پاکستانی شاہین نے بھارتی سورما کو دھول چٹا دی