پشاور(نیوز ڈیسک) آرمی پبلک سکول میں ورلڈ ٹی 20 کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب۔ تقریب میں ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی اور آئی سی سی کے نمائندے رچرڈ بھی شریک ہیں۔ ورلڈ ٹی20 ٹرافی کی کل لاہور میں نمائش کی جائے گی۔ تقریب میں آرمی پبلک سکول کے بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ اس موقع پر ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا آرمی پبلک اسکول کے شہداکو سلام پیش کرتا ہوں ، ٹرافی جیت کرآرمی پبلک سکول کے شہدا کے نام کریں گے۔ انہوں نے کہا جیت کے لیے پرامید ہیں، پہلے بھی شاہدآفریدی کی کپتانی میں فتح حاصل کی تھی جب کہ آئی سی سی نمائندے ریمنڈکی جانب سے ٹرافی کی نمائش پرنیک خواہشات کااظہار کیا گیا۔
آرمی پبلک سکول میںٹی ٹوینٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































