بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ساتھیوں کااعتمادکارکردگی سے حاصل کروں گا، محمد عامر

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاسٹ باﺅلرمحمدعامر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے حلقوںکااعتمادکارکردگی سے حاصل کروں گا،انگلینڈ میں دوبارہ کھیلناچاہتا ہوں،لارڈز میں پھرباﺅلنگ کرناچاہتاہوں۔اپنے ایک انٹرویودیتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامرکا کہنا تھا کہ لوگوں کا اعتماد آہستہ آہستہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گا اب میں مختلف اورپہلے سے زیادہ مثبت انسان ہوں۔ کم عمری میں بہت سے تجربات ہوئے،مستقبل کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا،کوئی مجھے براکہتا ہے تومجھے اچھا ثابت کرنےکاموقع بھی ملناچاہیے،ہر کسی کو اپنی رائے رکھنے کا حق ہے میں ہرایک کی عزت کرتاہوں۔ ٹریننگ کیمپ میں شرکت کے حوالے سے محمد عامر کا کہنا تھا کہ کیمپ میں سب سے ملاہوں خوشی ہے کہ سب نے میری بات سنی، وقت بتائے گا کہ مجھے قبول کیا جاتا ہے یا نہیں، یقین ہے مجھے کھیلتا دیکھ کر قبول کرلیا جائے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…