بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سڈنی ٹیسٹ‘ویسٹ انڈیز کے آسٹریلیا کیخلاف 6وکٹ پر 220رنز

datetime 4  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز207رنز 6وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ شروع کی ،توبارش کی وجہ سے صرف 4اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔بارش لنچ بریک تک جاری رہی،کھیل دوبارہ شروع ہوچکا ہے۔کالی آندھی ٹیم نے 81اوورز کے کھیل میں 220رنز اسکور کیے ہیں اور ان کے 6کھلاری آوٹ ہوئے ہیں۔ ٹیم کی جانب سے کارلوس براتھویٹ 54 اور دنیش رام دین 25رنز کے اسکور پر ناٹ آوٹ ہیں،جبکہ کینگروز بولرز کی جانب سے نیتھن لیون نے 2 ،جوش ہیزل وڈ، جیمز پیٹنسن اور اسٹیو و کیف نے 1،1 وکٹ حاصل کی ہے۔اس سے پہلے ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے دن کے کھیل کے اختتام تک6وکٹوں پر 207رنز اسکور کیے تھے۔یاد رہے یہ آسٹریلیا کو 3میچوں کی سیریز میں 0-2کی برتری حاصل ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…