اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ممبئی: پاکستانی نژاد جنوبی افریقن بولرعمران طاہر کو ہوٹل سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ممبئی: پاکستانی نژاد جنوبی افریقن بولرعمران طاہر کو ہوٹل سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں بڑھتی ہوئی تعصب پسندی اور اشتعال انگیزی نے پاکستانی نڑاد جنوبی افریقی کھلاڑی عمران طاہر کو بھی نہ بخشا اور انتظامیہ نے ان کے ہوٹل سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔بھارت میں بڑھتی ہندو انتہا پسندی نے جہاں بھارتی مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کا جینا دوبھر کردیا ہے وہیں بھارت… Continue 23reading ممبئی: پاکستانی نژاد جنوبی افریقن بولرعمران طاہر کو ہوٹل سے باہر نکلنے سے روک دیا گیا

پہلا ون ڈے: سری لنکا نیویسٹ انڈیز کوایک وکٹ سے ہرادیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پہلا ون ڈے: سری لنکا نیویسٹ انڈیز کوایک وکٹ سے ہرادیا

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں ایک وکٹ سے ہرادیا۔ میچ کا بارش کے سبب 26 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 26 اوور میں ا?ٹھ وکٹ پر 159 رنز بنائے تھے لیکن اس موقع پر بارش کی وجہ سے… Continue 23reading پہلا ون ڈے: سری لنکا نیویسٹ انڈیز کوایک وکٹ سے ہرادیا

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو خون کے آنسو رلادیا،شاندار اعزازحاصل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو خون کے آنسو رلادیا،شاندار اعزازحاصل

لندن (نیوزڈیسک)انگلینڈ میں کھیلے گئے رگبی کے عالمی کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے دی ہے۔اس فتح کے نتیجے میں نیوزی لینڈ اس عالمی اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن کے ٹویکنہیم سٹیڈیم میں کھیلے… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو خون کے آنسو رلادیا،شاندار اعزازحاصل

دو وکٹ کیپر۔۔سرفراز احمد اورمحمد رضوان ایک دوسرے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟جانیئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

دو وکٹ کیپر۔۔سرفراز احمد اورمحمد رضوان ایک دوسرے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟جانیئے

لاہور(نیوزڈیسک )وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میری خواہش ہے کہ پہلے سرفراز احمد کو موقع ملے اس کےلئے چاہے میںباہر ہی بیٹھا رہوں تو کوئی بات نہیں ،سرفراز احمد پاکستان کیلئے اچھا کررہے ہیں تو انہیں ہی کھیلنا چاہیے،… Continue 23reading دو وکٹ کیپر۔۔سرفراز احمد اورمحمد رضوان ایک دوسرے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟جانیئے

بھارت میں انتہاپسندو ں کا راج، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کوبند کردیاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں انتہاپسندو ں کا راج، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کوبند کردیاگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں انتہا پسند شیو سینا کی طرف سے شدت پسند نظریات کے فروغ اور اہم شخصیات کو دھمکیاں دی جانے کے بعد بھارت کے دورے پر آئی ہوئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد کھلاڑی عمران طاہر بھی شدید دباﺅ میں ہیں اور انتظامیہ نے انہیں کمروں میں بند… Continue 23reading بھارت میں انتہاپسندو ں کا راج، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کوبند کردیاگیا

آخری ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم مشکلات کے ”بھنور“میں پھنس گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

آخری ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم مشکلات کے ”بھنور“میں پھنس گئی

شارجہ (نیوزڈیسک)آخری ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم مشکلات کے ”بھنور“میں پھنس گئی،پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 234 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ¾انگلش ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے چار رنز بنا لئے ¾ پاکستان کی جانب سے کپتان مصباح الحق 71… Continue 23reading آخری ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم مشکلات کے ”بھنور“میں پھنس گئی

بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر

دبئی(نیوزڈیسک)بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر.آئی سی سی نے پاکستان کے آف سپنر بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر کر دیا ہے۔ان کے باولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 19اکتوبر کو بھارتی شہر چنائے میں ہوا تھا۔ ماہرین کے مطابق ان کے باولنگ ایکشن میں خم قانون کے مطابق ہے ۔ ان کے باولنگ ایکشن پر اعتراض… Continue 23reading بلال آصف کا باولنگ ایکشن کلیئر

شارجہ: پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 234 رنز بنا کر آؤٹ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

شارجہ: پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 234 رنز بنا کر آؤٹ

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔شارجہ میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان اور انگلینڈ دونوں نے نے میچ… Continue 23reading شارجہ: پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 234 رنز بنا کر آؤٹ

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگزکی جوڑی نے پہلا ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگزکی جوڑی نے پہلا ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک ) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگزکی جوڑی نے پہلا ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈو سوئس جوڑی نے فائنل میں مرگروز اور سواریزنیوارود کی جوڑی کو چھ صفر اور چھ تین سے شکست دی۔ اس سے قبل سنگاپور میں ڈبلیو ٹی اے… Continue 23reading ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگزکی جوڑی نے پہلا ڈبلیو ٹی اے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا