اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپات فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے نیوزی لینڈ کے ویزہ کے حصول کیلئے آن لائن درخواست جمع کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ ہفتے محمدعامرکا ویزا کیس نیوزی لینڈکے سفارتخانے بھیجاتھا۔ پی سی بی کی درخواست کے جواب میں نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے پی سی بی کومحمدعامرکی ویزہ درخواست دینے کاکہاتھا جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزا درخواست آن لائن جمع کرادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا کیس مضبوط ہے ،اگلے دو تین روزمیں ویزا مل جائے گا۔یاد رہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی سکواڈ میں محمد عامر کا نام بھی شامل کیا گیا تھا۔
محمد عامر نے نیوزی لینڈ کے ویزہ کیلئے آن لائن درخواست جمع کرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































