اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر کےلئے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے، شاہد آفریدی

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انسان سے غلطی ہوتی ہے،عامر نے سچ بتادیااورسزابھی بھگت لی،محمدعامر کے لیے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے،وہ بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا کہ آصف اور سلمان 2سال تک جھوٹ بولتے رہے، ٹیم کے خلاف باتیں کرتے رہے ہیں، اس لیے ان سے کوئی ہمدردی نہیں ۔انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ کپتانی میں بیشتر میچ ہارنے سے متعلق سوال پر آفریدی صحافی پر برس پڑے اور کہاکہ مجھے یقین تھا آپ ایسے ہی گھٹیا سوال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…