نوجوان ہم سے سبق سیکھیں، سزا یافتہ پلیئرزکی تلقین
لاہور: (نیوزڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کو ان سے سبق سیکھنے کی تلقین کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان سلمان بٹ سمیت اسپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد آصف نے گذشتہ روز واپڈا اسپورٹس کمپلیکس میں نوجوان کرکٹرز کو انسدادِ بدعنوانی کے ضابطہ اخلاق پر خصوصی لیکچر دیا۔ اس کا… Continue 23reading نوجوان ہم سے سبق سیکھیں، سزا یافتہ پلیئرزکی تلقین