معروف کرکٹر اوراہلیہ پرفرد جرم عائد
ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں پولیس نے کرکٹر شہادت حسین اور ان کی اہلیہ پر ان کی 11 سالہ سابق گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔اگر ان کا جرم ثابت ہوگیا تو میاں بیوی کو طویل المدت قید کی سزا ہو سکتی ہے۔شہادت حسین اور ان کی اہلیہ فی… Continue 23reading معروف کرکٹر اوراہلیہ پرفرد جرم عائد











































