فیصل آباد:سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں پانی بھر گیا، آج کا میچ منسوخ
فیصل آباد(نیوز ڈیسک)سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں پانی بھر گیاہے جبکہ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ یونی ورسٹی انتظامیہ نے جان بوجھ کرپانی چھوڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کا معاملہ تاحال حل طلب محسوس ہوتا ہے۔آج زرعی یونی ورسٹی الیون اور سعید اجمل الیون میں دوستانہ میچ ہو نا تھالیکن میچ… Continue 23reading فیصل آباد:سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی میں پانی بھر گیا، آج کا میچ منسوخ