اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمدعامر کا معاملہ،انضمام الحق نے سب کو حیران کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محمدعامر کا معاملہ،انضمام الحق نے سب کو حیران کردیا،سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ محمد عامر کی قومی کیمپ میں شمولیت پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ عامر نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں اچھا کھیلا اور اگر وہ مستقبل میں پاکستان کیلئے اچھا پرفارم کرتے ہیں تو یہ بہت اچھا ہو گا۔اگلے سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان مقابلے پر انضمام نے کہاکہ میچ میں میزبان انڈیا کو ایڈوانٹیج ہو گا۔انضمام نے کہا کہ پاکستان ہر ورلڈ کپ میں اس امید کے ساتھ داخل ہوا کہ وہ انڈیا کو ہرا سکے گا پر ایسا کبھی نہ ہو سکا۔دونوں ٹیمیں اچھی ہیں اور سخت مقابلہ متوقع ہے۔ تاہم انڈیا کو ایڈ وانٹیج ہو گا کہ پاکستان ورلڈ کپ میں کبھی اسے ہرا نہیں سکا۔ اس مرتبہ پاکستان کو یہ ریکارڈ ختم کرنا ہو گا۔انضمام نے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کو ایک دوسرے کے خلاف کرکٹ کھیلنی چاہیے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…