یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ افتخار احمد کو منتخب کرلیا
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی تجربہ کار مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ افتخار احمد کو منتخب کرلیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے کے لئے ٹیم مینجمنٹ کی درخواست پر قومی سلیکشن کمیٹی نے یونس خان کی جگہ افتخار احمد کو منتخب کرلیا۔ افتخار احمد… Continue 23reading یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کے بعد سلیکشن کمیٹی نے ان کی جگہ افتخار احمد کو منتخب کرلیا