آئی سی سی ورلڈکپ کامیزبان کون ہوگا؟
دبئی(نیوزڈیسک)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کرکٹ کے کھیل کو دنیا بھر میں پھیلانے کے منصوبے کے تحت اگلے 10سالوں کے دوران ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ امریکا میں منعقد کروانے پر نظریں جما لی ہیں ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2024ء کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ امریکہ میں کرائے جانے کا منصوبہ… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈکپ کامیزبان کون ہوگا؟







































