ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

محمدعامراجازت ملتے ہی پھراپنی ”عادت “دکھاگئے ،سینئرزپریشان

datetime 18  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باولر محمد عامر نے سینئرز کی عزت نہ کرنے کے بارے میں بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان میں دوستی نہیں ہوتی جس کیلئے کھیلیں اس کو فائدہ ہونا چاہئے۔کسی اوپنر یا آخری نمبر کے بلے باز کو آوٹ کرنے میں ایک جیسی ہی خوشی ہوتی ہے، آفریدی، حفیظ اور مصباح میرے سینئر ہیں لیکن میدان میں حریف کھلاڑی کو آوٹ کرنے میں خوشی منانا سب کا حق ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی بہت تلخ ہے لیکن اس کو بھولنا چاہتا ہوں۔ میری پوری کوشش ہوگی کہ گرین شرٹس کی عزت میں اضافہ کروں۔میں زیادہ سے زیادہ جیت کی خوشیاں بکھیرنا چاہتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…