اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چیئرمین پی سی بی کو تمام کوششوں کے بعد بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے شہریار خان کو برطرف کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے مسترد کردی اور یوں وہ عہدے سے ہاتھ دھونے سے بال بال بچ گئے۔مقامی شہری جس کا نام محمد علی درانی ہے کی طرف سے دائردرخواست میں موقف اپنایاگیاتھاکہ شہریارخان پاک بھارت کرکٹ سیریزکےلئے مثبت کردارادانہیں کرسکے،اور قوم کو حقائق سے بے خبر رکھالہٰذا عدالت ا±نہیں عہدے سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کرے۔ ابتدائی سماعت کے بعد عدالت عالیہ نے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے مسترد کردی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…