چیئرمین شہریار خان محمد عامر کے رویئے کو دیکھنے ٹریننگ کیمپ پہنچ گئے
لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان تربیتی کیمپ میں شرکت کرنے والے سزا یافتہ فاسٹ باولر محمد عامر کا رویہ دیکھنے کے لیے خود میدان میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کیمطابق سپاٹ فکسنگ میں 5 سال کی سزا پوری کر نے کے بعد محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم کا یونیفارم زیب تن کر چکے… Continue 23reading چیئرمین شہریار خان محمد عامر کے رویئے کو دیکھنے ٹریننگ کیمپ پہنچ گئے









































