ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

گیل کے نئے بلے نے دھوم مچادی،حقیقت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 20  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طوفانی بیٹنگ سے بولروں کے ہوش اڑانے دینے والے اور دلکش ڈانس سے تماشائیوں کے دل جیتنے والے کرس گیل ایک اور منفرد بلے کے ساتھ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں اترے اور یہ تھا ان کا سنہرا بلا جسے سونے کے رنگ میں نئے اور خاص پینٹ سے سجایا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے شہرت یافتہ بیٹسمینوں اور چھکوں کے ماسٹر کرس گیل برسبین میں جاری بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ہونے والے میچ میں اپنی ٹیم رینی گیڈز کی طرف سے برسبین ہیٹ کے خلاف میدان میں اترے تو ان کے ہاتھ میں سونے کی مانند چمکتا ہوا بلا تھا جسے دیکھ شائقین انہیں داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…