اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کے صاحبزادے اورسابق چیف سیلکٹرانتقال کرگئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کے صاحبزادے اورسابق چیف سیلکٹرانتقال کرگئے

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سیلکٹراورمنیجرمیاں محمدیاور80سال کی عمرمیں لاہورمیں انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نمازجنازہ آج (جمعہ ) صبح 10بجے صبح ان کی رہائش گاہ ٹیک سوسائٹی کینال روڈپراداکی جائے گی ۔میاں یاورمحمد قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان میاں محمد سعید کے صاحبزادے تھے ۔

ٹوئیٹر پر بھارت میں کرکٹ پر پابندی کا ٹاپ ٹرینڈ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

ٹوئیٹر پر بھارت میں کرکٹ پر پابندی کا ٹاپ ٹرینڈ

لاہور(آن لائن)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر #NoToWCT20inIndiaBecause ٹرینڈ میں رہا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کے لیے کہا گیا۔بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کی جارحیت کے بعد پاکستان میں کرکٹ شائقین غصے کا اظہار کر رہے ہیں اور… Continue 23reading ٹوئیٹر پر بھارت میں کرکٹ پر پابندی کا ٹاپ ٹرینڈ

بھارتی بزدل قوم ، نہیں کھیلنا تو بھاڑ میں جائے ، جاوید میانداد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی بزدل قوم ، نہیں کھیلنا تو بھاڑ میں جائے ، جاوید میانداد

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے بھارتیوں کو بزدل قراردے دیا ، ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہیں کھیلتا تو بھاڑ میں جائے . سابق کپتان میانداد نے دھماکے دار اعلان کیا کہ بھاڑ میں جائے بھارت اور بھاڑ میں جائے بھارت کے ساتھ کرکٹ ، میانداد کا کہنا ہے… Continue 23reading بھارتی بزدل قوم ، نہیں کھیلنا تو بھاڑ میں جائے ، جاوید میانداد

بھارت کے کشیدہ حالات،پاکستان کا بلائنڈایشیا کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کے کشیدہ حالات،پاکستان کا بلائنڈایشیا کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ہندوستان میں حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے آئندہ سال کے آغاز میں ہندوستان میں منعقد ہونے والے ایشیاء کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔بلائند کرکٹ کی گورننگ باڈی کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ہندوستان میں کرکٹ کے لئے حالات سازگار… Continue 23reading بھارت کے کشیدہ حالات،پاکستان کا بلائنڈایشیا کرکٹ کپ میں شرکت سے انکار

نجم سیٹھی بھارت کے کہنے پر بگ تھری لے کر آئے ، ذکاءاشرف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

نجم سیٹھی بھارت کے کہنے پر بگ تھری لے کر آئے ، ذکاءاشرف

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چئیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ نجم سیٹھی بھارت کے کہنے پر بگ تھری لے کر آئے تھے۔ بھارتی رویئے پر بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مجھے پہلے سے ہی اس بات کا علم تھا کہ بھارت پاکستان کو دھوکہ دے گا اور آج حقیقت عوام… Continue 23reading نجم سیٹھی بھارت کے کہنے پر بگ تھری لے کر آئے ، ذکاءاشرف

بھارتی بورڈ پاکستانی کرکٹ کو تباہ کرنے پر تل گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی بورڈ پاکستانی کرکٹ کو تباہ کرنے پر تل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی بورڈ پاکستانی کرکٹ کو تباہ کرنے پر تل گیا، پی ایس ایل کی تاریخوں میں ایشیا کپ کے انعقاد کا اعلان ہوتے ہی حکام کی نیندیں اڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری بی سی سی آئی انوراگ ٹھاکر نے گذشتہ دنوں کہاکہ ٹوئنٹی20ایشیا کپ کا انعقاد فروری کے وسط میں ہوگا،… Continue 23reading بھارتی بورڈ پاکستانی کرکٹ کو تباہ کرنے پر تل گیا

میچ فکسنگ کیس میں کرس کینز کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

میچ فکسنگ کیس میں کرس کینز کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق کیوی آل راﺅنڈر کرس کینز کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، جیوری کے سامنے فکسنگ انکشافات کے ڈھیرلگنے لگے، سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے اپنی موجودگی میں برینڈن میک کولم کو ’بزنس‘ کال موصول ہونے کی تصدیق کردی، سابق کیوی کرکٹر لوونسنٹ کی سابقہ اہلیہ الینور ریلی نے بھی گواہی… Continue 23reading میچ فکسنگ کیس میں کرس کینز کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

انگلش آل راﺅنڈر معین علی پاکستانی ٹیم کی ”مخبری“ کرتے رہے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

انگلش آل راﺅنڈر معین علی پاکستانی ٹیم کی ”مخبری“ کرتے رہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ کے دوران انگلش آل راو¿نڈر معین علی پاکستانی ٹیم کی ”مخبری“ کرتے رہے، اردو زبان سے واقفیت کی وجہ سے پاکستانی پلان ان سے پوشیدہ نہیں رہا۔ انھوں نے کہا کہ میں چونکہ اردو زبان سے اچھی طرح واقف ہوں اس لیے بیٹنگ کے دوران میں دوسرے اینڈ پر موجود… Continue 23reading انگلش آل راﺅنڈر معین علی پاکستانی ٹیم کی ”مخبری“ کرتے رہے

پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار ہیں،دوسرے ٹیسٹ میں انگلش بیٹنگ لائن تہس نہس کرنے کے خطرناک ارادے ظاہر کردیے، ان کا کہنا ہے کہ مہمان سائیڈ کو ان کے پرانے دشمن شین وارن کی یاد تازہ کرا دوں گا، 99 فیصد فٹنس حاصل ہوگئی، دوران بولنگ کسی قسم… Continue 23reading پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار