اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی خریداری کیلئے اسلام آباد اور پشاور کی ٹیم کے مابین معاہدے کا انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی کی خریداری کیلئے اسلام آباد اور پشاور کی ٹیم کے مابین معاہدے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی ٹیم کی جانب سے خریدا گیا ہے۔ اس حوالے سے اب پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر لیگ کی پانچوں ٹیمیں شاہد آفریدی کو خریدنا چاہتی تھیں۔ کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کے مرحلے میں اسلام آباد کی پہلی جبکہ پشاور کی دوسری باری تھی۔ اس لیے ان دونوں ٹیموں کی انتطامیہ کے مابین اس حوالے سے طویل مذاکرات ہوئے جس کے بعد اسلام آباد کی ٹیم نے شاہد آفریدی کو نہ خریدنے کا فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…