منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

انضمام الحق اور یونس خان کے درمیان تلخی کی کہانی شاہدآفریدی نے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے دوبڑے کھلاڑیوں یونس خان اور انضمام الحق کے درمیان ہونیوالی تلخ کلامی کی کہانی سنادی اور کہاکہ 2003ءکی بات ہے ، انضمام الحق تھوڑے جارحانہ موڈ کے ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ ان کے کوئی کھلاڑی بال لے اور نہ ہی کوئی قریب آئے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شاہدآفریدی نے بتایاکہ انضمام کے غصے کے باوجود وہ خود اور یونس خان فٹ بال کھیل رہے تھے ، ان کے بال چھیننے کیلئے وہ یا یونس خان ہی جاتے تھے ، انضمام الحق اور یونس خان دونوں ہی تھوڑا ایگریسوکھیلتے تھے ، کھیل میں اونچ نیچ ہوجاتی ہے ، اس پر انضام الحق سنجیدہ ہوگئے تو یونس خان کا موڈ بھی تھوڑاتبدیل ہوا، حالانکہ ا±نہیں کچھ بھی کہہ لیں وہ مسکراتارہتاہے ، کھلاڑی اپنے اہلخانہ کیساتھ اتنا وقت نہیں گزارتے جتناا±نہیں ساتھی کھلاڑیوں کیساتھ بتانا پڑتاہے ، اس طرح کی باتیں ہوجاتی ہیں، ویسے یونس خان بھی انضمام کی بڑی عزت کرتے ہیں ، ایک کپتان اور ایک نائب کپتان تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…