محمدعامر سے اظہرعلی اورمحمدحفیظ کے تنازعے کا ڈراپ سین
لاہور(نیوزڈیسک)محمدعامر سے اظہرعلی اورمحمدحفیظ کے تنازعے کا ڈراپ سین،شہریارخان نے موقف تسلیم کرکے سب کو حیران کردیا،چیئرمین پی سی بی نے راضی کر لیا، حفیظ اور اظہر کل سے کیمپ جوائن کریں گے،چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کے ساتھ دونوں کھلاڑیوں کا اختلاف ذاتی نہیں بلکہ اصولی ہے۔… Continue 23reading محمدعامر سے اظہرعلی اورمحمدحفیظ کے تنازعے کا ڈراپ سین











































