بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ٹنڈولکرنے ملتان میں بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی تھی، سہواگ کا انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا کہ ٹنڈولکر نے ملتان میں انھیں بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملتان ٹیسٹ میں ہمارے درمیان بڑی شراکت ہوئی جب میں نے چوتھا چھکا رسید کیا تو ٹنڈولکر میرے پاس آئے اور کہا کہ اگر اب تو نے سکسر جڑا تو میں بیٹ سے ماروں گا، اس وقت میری سنچری مکمل ہوئی تھی، میں نے 295 رنز تک پہنچنے کے دوران پھر چھکا نہیں جڑا، جب میں 295 تک پہنچا تو میں نے ٹنڈولکر سے کہا کہ اگر ثقلین آئیگا تو میں چھکا لگاؤں گا، پھر ایسا ہی ہوا میں نے ثقلین کی گیند کو باؤنڈری کے باہر اچھال کر اپنی ٹرپل سنچری مکمل کی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…