انگلینڈ سے سیریز ہمارے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہے، سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ،وقار یونس
شارجہ (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے سیریز ہمارے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہے، سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ تبدیل ہوچکی ہے، 300 پلس رنز کا دفاع بھی آسان نہیں رہا اس لئے انگلش… Continue 23reading انگلینڈ سے سیریز ہمارے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہے، سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ،وقار یونس