اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یونس خان نے کرکٹ بورڈ کو لال جھنڈی دکھا دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز یونس خان نے پاکستان وومن ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ بننے سے معذرت کر لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق یونس خان کو وومن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ بننے کی پیش کش کی گئی تھی تاہم تجربہ کار بلے باز نے اپنی مصروفیت کے باعث ذمہ داری قبول کرنے سے معذرت کر لی۔ یونس خان کی جانب سے معذرت کے بعد پی سی بی نے سابق کرکٹر منظور الٰہی کو وومن ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔یونس خان کا کہنا تھا کہ اس وقت ساری توجہ قائد اعظم ٹرافی پر مرکوز ہے، آئندہ اگر بورڈ کی جانب سے کوئی ذمہ داری سونپی گئی تو اس پر سوچ بچار کے بعد فیصلہ کروں گا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…