اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) انڈر 19 کے میگا ایونٹ کیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کی قیادت گوہر حفیظ کریں گے جبکہ ذیشان ملک کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ذاکر خان ٹیم منیجر اور محمد مسرور ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے منتخب دیگر کھلاڑیوں میں محمد عمر، حسن محسن ، محمد اسد ، سیف بدر ، حسن خان ، سلمان فیاض ، شاداب خان ، عمیر مسعود، سیف علی، ارفان لیاقت، سمین گل، محمد ارسل اور احمد شفیق شامل ہیں۔ کرکٹ میلہ 22 جنوری سے 14 فروری تک اپنی رونقیں بکھیرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…