منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ہیملٹن ٹیسٹ:سری لنکا 292رنز پر آﺅٹ، نیوزی لینڈ کے 35رنز

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیملٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے خلاف جاری 2ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ہیملٹن میں جاری ہے۔ آج میچ میں دوسرے روز لنکن ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 264رنز 7وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ شروع کی تو ان کی پوری ٹیم 292رنز پر آﺅٹ ہوگئی۔لنکن ٹیم کی جانب سے کپتان اینجلو میتھیوز 77رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے،وہ ساﺅتھی کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہوئے۔ادھر کیوی بولرز کی جانب سے ٹم ساﺅتھی نے 3جبکہ ٹرینٹ بولٹ اور ڈوگ بریسول نے 2،2کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔دوسری جانب کیوی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کردیا ہے ، انہوں نے 4.12اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 35 رنز اسکور کرلیے ہیں۔نیوزی لینڈ کو سری لنکا کا پہلی اننگز کا اسکور پورا کرنے کے لیے مزید 257رنز درکار ہیں۔کیوی اوپنرز مارٹن گپٹل 23اور ٹام لیتھم 12رنز پر بیٹنگ کررہے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…