اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اسپنر ظفر گوہر کا دبئی نہ پہنچنا متنازعہ بن گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اسپنر ظفر گوہر کا دبئی نہ پہنچنا متنازعہ بن گیا

لاہور(نیوزڈیسک) انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اسپنر ظفر گوہر کا دبئی نہ پہنچنا متنازعہ بن گیا، چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ ظفر گوہر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی بجائے گھر پر سوئے رہے ، پی سی بی کے ڈرائیور کا فون بھی نہیں اٹھایاجبکہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مسئلہ بورڈ کے… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اسپنر ظفر گوہر کا دبئی نہ پہنچنا متنازعہ بن گیا

یاسر اور اظہر دبئی ٹیسٹ میں شرکت کے لیے فٹ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

یاسر اور اظہر دبئی ٹیسٹ میں شرکت کے لیے فٹ

ابوظہبی (نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اور بیٹسمین اظہر علی فٹ ہوگئے ہیں اور انھوں نے باقاعدہ پریکٹس شروع کر دی ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینیجر انتخاب عالم نے بی بی سی کو بتایا کہ یاسر شاہ نے بولنگ شروع کر دی ہے جبکہ اظہر علی… Continue 23reading یاسر اور اظہر دبئی ٹیسٹ میں شرکت کے لیے فٹ

ابوظہبی ٹیسٹ:انگلینڈ نے آٹھ وکٹوں پر 569رنز بنالیے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

ابوظہبی ٹیسٹ:انگلینڈ نے آٹھ وکٹوں پر 569رنز بنالیے

ابوظہبی(نیوزڈیسک).پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے آٹھ وکٹو ں کے نقصان پر 569بنائے ہیں۔یہ انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف سب سے بڑا مجموعہ بھی ہے،اسطرح انگلینڈ کو پاکستان پر 46رنز کی سبقت حاصل ہوگئی اور ابھی اسکی دووکٹیں باقی ہیں۔انگلش کپتان… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ:انگلینڈ نے آٹھ وکٹوں پر 569رنز بنالیے

ظفر گوہر بد انتظامی کی وجہ سے بروقت ابو ظہبی نہ پہنچ سکے،ذرائع

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

ظفر گوہر بد انتظامی کی وجہ سے بروقت ابو ظہبی نہ پہنچ سکے،ذرائع

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے زخمی اسپنر یاسر شاہ کی جگہ ظفر گوہر ابو ظبی نہیں پہنچ سکے۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ظفر سوتا رہ گیااو فلائٹ مس کر دی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسئلہ بورڈ کے عہدیداروں کی بد انتظامی کا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا محور… Continue 23reading ظفر گوہر بد انتظامی کی وجہ سے بروقت ابو ظہبی نہ پہنچ سکے،ذرائع

جاوید میانداد اور یونس دونوں ہی عظیم بیٹسمین ہیں، ظہیر عباس

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

جاوید میانداد اور یونس دونوں ہی عظیم بیٹسمین ہیں، ظہیر عباس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق بیٹسمین و آئی سی سی صدر ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد اور یونس خان دونوں عظیم بیٹسمین ہیں، بڑے کرکٹروں کا کبھی بھی موازنہ نہیں کیا جاتا، ہر پاکستانی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے بیتاب ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے… Continue 23reading جاوید میانداد اور یونس دونوں ہی عظیم بیٹسمین ہیں، ظہیر عباس

انورعلی کی شادی کی تیاریاں مکمل ، اتوار کو دلہنیابیاہ لائینگے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

انورعلی کی شادی کی تیاریاں مکمل ، اتوار کو دلہنیابیاہ لائینگے

کراچی (نیوز ڈیسک)آل راونڈر انور علی کی شادی کی تیاریاں بھی مکمل کرلی ہیں اور وہ اتوارکی شام کو دلہنیا بیاہ لائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آل راونڈرانورعلی کی شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں رہ جانیوالی شیروانی کی خریداری بھی جمعہ کی شام کو کرلی جائے گی۔… Continue 23reading انورعلی کی شادی کی تیاریاں مکمل ، اتوار کو دلہنیابیاہ لائینگے

شوہر کے عمدہ کھیل نے بیگم ثانیہ مرزا کو بھی خوش کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

شوہر کے عمدہ کھیل نے بیگم ثانیہ مرزا کو بھی خوش کردیا

ابو ظبی (نیوز ڈیسک) شعیب ملک کے عمدہ کھیل نے اہلیہ ثانیہ مرزا کو بھی شاداں کر دیا، فون پر کارکردگی کی مبارکباد دیتے ہوئے سیریز میں کسی موقع پر یو اے ای آنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ شعیب ملک نے انگلینڈ سے جاری ابو ظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 245 رنز کی… Continue 23reading شوہر کے عمدہ کھیل نے بیگم ثانیہ مرزا کو بھی خوش کردیا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پربھاری قیمت چکاناپڑے گی ،ظہیرعباس

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پربھاری قیمت چکاناپڑے گی ،ظہیرعباس

لاہور(نیوزڈیسک)صدر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ظہیر عباس نے کہا ہے کہ جاوید میانداد اور یونس خان دونوں عظیم بیٹسمین ہیں اور بڑے کرکٹرز کا کبھی بھی موازنہ نہیں کیا جاتا۔ رنز بتا دیتے ہیں کہ بیٹسمین کتنا بڑا ہے۔ یونس خان کا پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بڑا کارنامہ ہے… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پربھاری قیمت چکاناپڑے گی ،ظہیرعباس

کیسینو سکینڈل ، معین خان کیخلاف دائر درخواست واپس لے لی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

کیسینو سکینڈل ، معین خان کیخلاف دائر درخواست واپس لے لی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ ہائیکورٹ نے معین خان کے کیسینو سکینڈل سے متعلق دائر درخواست واپس لیئے جانے کی بنا پر خارج کر دی ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے جانے والی قومی ٹیم کے ساتھ موجود چیف سلیکٹر معین خان کے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل کیسینوچلے گئے تھے۔اس میچ میں… Continue 23reading کیسینو سکینڈل ، معین خان کیخلاف دائر درخواست واپس لے لی گئی