پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

بی پی ایل تو کچھ بھی نہیں ،محمد عامر بڑی لیگ میں شامل

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

سڈنی(آئی این پی)کرکٹ آسٹریلیا کے رنگا رنگ ایونٹ بگ بیش کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح ہو گیا ‘ اس ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ان ٹیموں میں متعدد غیر ملکی کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔اس ایونٹ میں پاکستانی سزا یافتہ فاسٹ باولر محمد عامر بھی ایکشن میں نظر آئینگے۔ عامر اس سے پہلے بی پی ایل میں اپنی شاندار کارکردگی سے سب کا دل جیت چکے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں فائنل سمیت 35میچز کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل 21اور دوسرا سیمی فائنل22جنوری کو ہوگا جبکہ فائنل 24جنوری کو کھیلا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…