پاک بھارت سیریز ،ڈیڈ لائن ختم ،فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی سی بی کی جانب سے پاک بھارت سیریز پر فیصلے کےلئے بھارتی بورڈ کو دی گئی ڈیڈ لائن (آج)پیر کو ختم ہو جائیگی ۔ایک روز قبل پاکستان کرکٹ بور ڈ کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں واضح کیا گیا تھا کہ پیر کو پاک بھارت سیریز کے حوالے… Continue 23reading پاک بھارت سیریز ،ڈیڈ لائن ختم ،فیصلے کی گھڑی آگئی







































