ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمدعامراورسلمان بٹ کاپھربلاواآگیا،شائقین کرکٹ حیران

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹرز محمد آصف اور سلمان بٹ سمیت دیگر کھلاڑیوں کو قطر میں ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کی اجازت دیدی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستانی کرکٹرز کو قطر میں ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کی اجازت دیدی ہے۔ قطر میں ہونے والے نمائشی میچ کیلئے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ محمد آصف، سلمان بٹ سمیت کامران اکمل، سعید اجمل اور عمران فرحت کو این او سی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ واضع رہے کہ پی سی بی نے قطر کے قومی دن کے موقع پر قومی کرکٹرز کو بغیر اجازت میچ کھیلنے سے روک دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…