پاکستان کرکٹ ٹیم اب سری لنکا جائے گی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم اب سری لنکا جائے گی،بھارت کے خلاف محدود اوورز کی سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا میں ایک ہفتہ ٹریننگ کرے گی، ہیڈ کوچ وقاریونس کی درخواست پر پی سی بی نے ٹیم کو آئی لینڈز میں تربیت کا موقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نے کوچ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم اب سری لنکا جائے گی







































