نئی دہلی(نیوزڈیسک )بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ کم وقت میں پاک بھارت سیریز کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت سیریز کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے بالاخر اعلان کر ہی دیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورد انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سیریز کے انعقاد کیلئے حکومت سے اجازت مل بھی گئی تو سیریز نہیں ہو پائے گی۔سیریز پاکستان کی ہے اس لیے انتظام بھی پاکستان کو کرنا ہے لیکن اتنے کم وقت میں سیریز کا انعقاد اب ممکن نہیں رہا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































