اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محمدعامرکے ساتھ انہونی ہوگئی ،واپسی کے اعلان کے بعد پھرگیم پلٹ گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پیر سے شیڈول تربیتی کیمپ میں شرکت کے باعث کئی کھلاڑیوں نے تحفظات کا چپکے چپکے اظہار کر نا شروع کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے 23سالہ محمد عامر کو تربیتی کیمپ میں مدعو کیے جانے کے باعث ٹیم کے کئی کھلاڑیوں بالخصوص محمد حفیظ نے فٹنس کیمپ میں شرکت کے لیے اپنے دوستوں سے مشاورت شروع کر دی ہے ، 35 سالہ آل راؤنڈر اس سے پہلے محمد عامر کی وجہ سے ہی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے سے انکار کر چکے ہیں ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…