اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد عامر کے خواب چکنا چور،بڑا جھٹکا،شدید پریشان

datetime 19  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پیر سے شیڈول تربیتی کیمپ میں شرکت کے باعث کئی کھلاڑیوں نے تحفظات کااظہار کر نا شروع کر دیا ۔ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں بالخصوص محمد حفیظ نے فٹنس کیمپ میں شرکت کے لیے اپنے دوستوں سے مشاورت شروع کررکھی ہے۔صورتحال سے محمد عامر اس وقت شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…