محمدیوسف اوررمیز راجہ لڑ پڑے،وہ کچھ کہہ دیا کہ شائقین کرکٹ سن کردنگ رہ گئے
لاہور(نیوزڈیسک)محمدیوسف اوررمیز راجہ لڑ پڑے،وہ کچھ کہہ دیا کہ شائقین کرکٹ سن کردنگ رہ گئے،ماضی کے دو نامور قومی کرکٹرز رمیز راجا اور محمد یوسف نجی ٹی وی کے پروگرام میں لڑپڑے۔ محمد یوسف نے کہا کہ عامر کی مخالفت کرنے پر عوام رمیز راجا سے ناراض ہیں، رمیز راجا نے کہا کہ محمد یوسف… Continue 23reading محمدیوسف اوررمیز راجہ لڑ پڑے،وہ کچھ کہہ دیا کہ شائقین کرکٹ سن کردنگ رہ گئے











































