انقرہ(نیوز ڈیسک) ترک عدالت نے معطل کیے جانیوالے خواجہ سرا فٹبال میچ ریفری ہلال ابراہیم ڈینس ڈاگ کو بحال کردیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق ترک فٹبال فیڈریشن نے خواجہ سرا ریفر ی کو جنسی امتیاز برتتے ہوئے برطرف کردیا تھا جس پر ہلا ل ابراہیم نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔عدالت نے فیصلہ ہلال ابراہیم کے حق میں دیتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جنسی امتیازکی وجہ سے کسی کو فرائض کی ادائیگی سے نہیں روکا جاسکتا۔ عدالت نے ترکی فٹبال فیڈریشن کو 8ہزار ڈالر جرمانہ بھی کیا جو ہلا ل ابراہیم کو ادا کیا جائے گا۔ میچ ریفری نے فیصلے کو حق کی فتح قراردیا۔
ترک عدالت نے خواجہ سرا فٹبال ریفری ہلا ل ابراہیم کو بحال کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی



















































