لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کرےگا حتمی فیصلہ آئی سی سی کی جانب چند سوالوں کے جواب موصول ہونے کے بعد کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ تو موصول ہو گئی ہے تاہم اس میں کئی پہلوﺅں کی وضاحت درکار ہے اس سلسلے میںآئی سی سی سے رابطہ بھی کیا جا چکا ہے جواب موصول ہونے کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ممنوعہ دوا کی مقدار ظاہر نہیں کی گئی ¾ پی سی بی مقدار کی بنیاد پر کیس تیار کرے گا۔ اگر مقدار کم ہوئی اور یاسر شاہ نےاپنی لاپرواہی تسلیم کی تو امکان ہے کہ انہیں کم سے کم سزا کا سامنا کرنا پڑے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کرےگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی



















































